پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے پاکستان سپر لیگ کا اگلا روڈ شو 13 دسمبر کو کرے گا۔ 7 دسمبر کو پی سی بی نے لندن میں پی ایس ایل کا روڈ شو کرایا جسے کامیاب تقریب قرار دیا گیا۔ ...
پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے حال ہی میں مردوں کی دوسری شادیوں پر کھل کر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ بہروز سبزواری وصی شاہ کے ٹاک شو میں مہمان تھے جہاں انہوں نے کہا کہ اگر کسی مرد کی پہلی ...
تقریب میں اس بات پر زور دیا گیا کہ اعلیٰ تعلیم، تربیت، اور کاروباری شعبوں میں تعاون سے نہ صرف دونوں ممالک کے تعلقات مستحکم ہوں گے بلکہ نوجوان نسل کے لیے مواقع میں بھی اضافہ ہوگا۔ اس موقع پر دونوں ...
وائٹ ہاؤس میں کسانوں کے لیے کثیر ارب ڈالر کے امدادی منصوبے کے اعلان کے دوران صدر ٹرمپ نے بھارت اور کینیڈا کے ساتھ جاری تجارتی مذاکرات پر سخت ناراضی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی چاولوں کی ...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف جعلی ڈگری کیس کو قابل سماعت قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تین دن کے اندر اپنے جوابی بیان جمع کرانے کی ...
ان واقعات میں مجموعی طور پر 7 ہزار 111 ملزمان کو نامزد کیا گیا، جن میں سب سے زیادہ 3 ہزار 437 ملزمان بنوں کے مقدمات میں شامل ہیں۔ شمالی وزیرستان میں 181، پشاور میں 163، اور ڈی آئی خان میں 152 دہشت ...