میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کی تمام 246 یونین کمیٹیوں کے گزشتہ تین مالی سالوں کا خصوصی مالیاتی آڈٹ کرانے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ اس سلسلے میں میئر ہاؤس سے جاری مراسلہ ڈائریکٹر جنرل لوکل کونسل ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا، جس میں ٹیکس محصولات بڑھانے اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح کو 11 فیصد تک لے جانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ ...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سابق جنرل فیض حمید کے خلاف فیصلہ مضبوط شواہد اور قانون کے مطابق سنایا گیا ہے، اور یہ فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک میں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔ ...
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کھنہ، جنہوں نے فلموں چھاوا میں اورنگزیب اور دھریندر میں رحمان ڈکیت کے کردار سے سب کو محظوظ کیا، ایک بار پھر سے فلم بینوں کے دلوں میں چھا گئے ہیں۔ چاکلیٹ بوائے کہلانے والے ...
کراچی میں ہونے والے نیشنل گیمز کے فٹ بال کے مقابلوں کے دوران ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جب واپڈا اور پاکستان آرمی کے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔ ...
35 ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخوا نے اب تک مجموعی طور پر 47 میڈلز جیت لیے جن میں 5 گولڈ، 8 سلور اور 34 براؤنز شامل ہیں۔ ...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے فیض حمید کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی۔ جاری بیان کے مطابق سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل ...
جاپان کے شمال مشرقی علاقوں میں منگل کے روز 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد جاری سونامی وارننگز واپس لے لی گئی ہیں۔ زلزلے کے نتیجے میں30 افراد زخمی ہوئے اور تقریباً 90 ہزار رہائشیوں کو اپنے گھروں سے محفوظ ...
پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں واضح کیا کہ آج افغانستان ایک بار پھر دہشت گرد گروہوں اور ان کے پراکسی عناصر کے لیے ...
ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل رزاق خان خجک نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ گلہ جان نامی ایک دکاندار نے بیس ہزار روپے کی مبینہ چوری کے الزام میں چھ افراد پر شک ظاہر کیا تھا جس کے بعد مقامی سطح پر ایک ...
راولاکوٹ: آزاد پتن کے قریب بڑا حادثہ پیش آیا جہاں راولاکوٹ سے راولپنڈی جانے والی وین ڈیم میں جاگری۔ وین میں 18 مسافر سوار تھے جن میں سے 5 افراد کو زندہ ریسکیو کرلیا گیا جبکہ باقی 13 افراد کی تلاش کے ...
امریکا نے ویزا درخواستوں کی اسکریننگ مزید سخت کرتے ہوئے درخواست گزاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پانچ سال کی مکمل جانچ لازمی قرار دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس نئے اقدام کا مقصد امریکا میں داخل ...